جمعرات,  14 مئی 2026ء
سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت

کراچی: سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔

او جی ڈی سی ایل کے مطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے جس سے ملکی ٹائٹ گیس ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

گیس کا کنواں او جی ڈی سی ایل کی 100 فیصد ملکیت ہے۔
او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر گیس دریافت سے آگاہ کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں: ڈی جی رینجرز کا کراچی کی طرزپر اندرون سندھ میں بھی اختیارات حاصل کرنے کا مطالبہ

مزید خبریں