اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا دی ۔
اجلاس میں معمول کا ایجنڈا زیر بحث آئے گا ۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن ایک بار پھر مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ اٹھائے گی۔
دو اپریل کو قومی اسمبلی ہال سینیٹ الیکشن کےلیے استعمال کرنے کی تحریک بھی منظور کی جائے گی