اتوار,  21  ستمبر 2025ء
آٹے کے تھیلوں کا انتظار کرتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فائرنگ، 19 شہید

غزہ(روشن پاکستان نیوز)غزہ میں بھوک و افلاس کے شکار مزید 19 فلسطینی شہری اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔


 رپورٹ کے مطابق آٹے کے تھیلوں کا انتظار کرنے والوں پر اسرائیلی ٹینکوں نے مشین گن سے فائرنگ کی۔فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 142 ہو گئی جبکہ اب تک 74 ہزار 412 فلسطینی زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت کا غزہ کیلئے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان

مزید خبریں