ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) ماہرین نے دنیا کو جاپان میں پھیلنے والے خطرناک ترین وائرس سے خبردار کیا ہے۔
کسی شخص کو متاثر کرنے کے بعد یہ وائرس کئی اعضاء کو نقصان پہنچاتا ہے اور اموات کی شرح کورونا وائرس سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس وائرس سے متاثر ہونے والے 30 فیصد سے زیادہ لوگ مر جاتے ہیں۔
اس وائرس کا نام Streptococcal Toxic Shock Syndrome ہے۔ جن کے مریض پچھلے سال سے جاپان میں سامنے آ رہے ہیں۔ 2024 کے پہلے دو مہینوں میں 378 مریض سامنے آئے ہیں۔