اتوار,  21  ستمبر 2025ء
روس کا چاند پر نیوکلیئر پاور سٹیشن قائم کرنے کااعلان

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)ماسکو پر خلا میں مغربی سیٹیلائٹس کو تبا ہ کرنے کی صلاحیت کے حامل جوہری ہتھیار نصب کرنے کے امریکی الزامات کے فورا بعد روس نے اس معاملے کے بارے میں کچھ نئے انکشافات کیے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے سابق نائب وزیر دفاع یوری بوریسوف نے چاند پر نیوکلیئر پاور سٹیشن قائم کرنے کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے وضاحت کی کہ ان کا ملک چین کے تعاون سے وہاں 2033 اور 2035 کے درمیان ایک مکمل سٹیشن قائم کرنا چاہتا ہے۔

مزیدپڑھیں:رمضان المبارک میں عمران خان کو جیل سے باہر دیکھ رہا ہوں،سلمان صفدرکا دعویٰ

انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کا ہدف وہاں مستقبل میں انسانی بستیوں کے لیے توانائی فراہم کرنا ہے۔

مزید خبریں