پیر,  22  ستمبر 2025ء
جرمنی میں مطالبات کی منظوری کیلئے ٹرین ڈرائیورز کا ہڑتال کا اعلان

برلن(روشن پاکستان نیوز)جرمنی میں تنخواہوں میں کمی کیے بغیر ہفتہ وار کام کے اوقات 35 گھنٹے تک کرنے کے مطالبے پر ٹرین ڈرائیورز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈرائیورز یونین کا کہنا ہے کہ اپنے مطالبے کیلئے جمعرات سے 35 گھنٹے کی ملک گیر ہڑتال کریں گے۔

مزیدپڑھیں:اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو چیلنج کرنے کا فیصلہ،دیکھیں تفصیل

ٹرین ڈرائیورز یونین اور ریلوے کمپنی کے درمیان اس معاملے پر مذاکرات گزشتہ ہفتے ناکام ہوگئے تھے۔

مزید خبریں