پیر,  22  ستمبر 2025ء
ترکیہ کے صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

انقرہ(روشن پاکستان نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو فون کرکے مبارکباد دی ہے۔

ترکیہ کے صدر نے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی شہباز شریف کی صلاحیت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

مزیدپڑھیں:جو ارکان ایوان کو جعلی سمجھتے ہیں وہ رکنیت چھوڑ دیں، سراج الحق

قبل ازیں چین کے صدر اور وزیراعظم نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام بھیجا۔

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے بھی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

مزید خبریں