هفته,  28 فروری 2026ء
آج رات رمضان المبارک کا چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

ریاض (وقار نسیم وامق) آج رات رمضان المبارک کا چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا یہ روح پرور منظر سعودی عرب کے معیاری وقت کے مطابق رات 10بجکر 40 منٹ پر دیکھا جاسکے گا

سعودی ادارہ فلکیات کے مطابق آج 28 فروری کو رمضان المبارک کا چاند رات 10:40 پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ، انجینئرماجد ابوزاھرہ نے مزید بتایا کہ فلکیاتی اعتبار سے چاند کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے زمین کے کسی بھی مقام سے چاند کی سمت دیکھنے سے خانہ کعبہ کی سمت کا درست تعین کیا جاسکے گا۔

مزید خبریں