بدھ,  11 فروری 2026ء
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نماز ِاستسقاء ادا کرنے کی ہدایت کر دی
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نماز ِاستسقاء ادا کرنے کی ہدایت کر دی

ریاض (وقار نسیم وامق) خادم الحرمین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعرات 12 فروری کو بارش کے لیے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے اسلام آباد خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ مملکت بھر میں بارش کے برسنے کے لیے نماز استسقاء ادا کی جائے تاکہ اللہ تعالی بارانِ رحمت کی برسات کریں، نمازِ استسقاء جمعرات 12 فروری مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ سمیت مملکت بھر کی بارہ ہزار سے زائد مساجد میں ادا کی جائے گی۔

مزید خبریں