پیر,  22  ستمبر 2025ء
مسلسل اسرائیلی حملوں کیخلاف ہلالِ احمر نے غزہ میں کام روک دیا

مقبوضہ بیت المقدس(روشن پاکستان نیوز )مسلسل اسرائیلی حملوں کے بعد ہلالِ احمر نے غزہ میں 48 گھنٹوں کے لیے کام روک دیا۔

عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فوج کے رفح، شمالی و جنوبی غزہ میں حملے جاری ہیں،مسلسل اسرائیلی حملوں کے بعد ہلالِ احمر نے غزہ میں 48 گھنٹوں کے لیے کام روک دیا۔

مزید خبریں