هفته,  10 جنوری 2026ء
کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرینگے ، ٹرمپ اپنے ملک پر توجہ دیں ، آیت اللہ خامنہ ای

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ فسادی سرکاری املاک کو نقصان پہنچا کر ٹرمپ کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔

عوام سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ کہ ایرانی شہری اتحاد کو برقرار رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ کل رات تہران اور دیگر مقامات پر لوگوں کے ایک گروپ نے اپنے ہی ملک کی عمارت کو تباہ کیا، اسلامی جمہوریہ کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا ،امریکی صدر ٹرمپ اپنے ملک کے مسائل پر توجہ دیں۔

مزید پڑھیں: نیٹو کا کوئی خوف نہیں ، چین اور روس امریکا سے ڈرتے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

واضح رہے کہ ایران میں معاشی بحران کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،

مزید خبریں