منگل,  07 اکتوبر 2025ء
یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،4 افراد ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ،افسوسناک واقعے میں  4 افراد ہلاک  ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں کل 38 افراد سوار تھے ، 34 کو بچا لیا گیا ،بچنے والوں میں زیادہ تر افراد کا تعلق افریقا سے تھا۔

مزید پڑھیں: افریقی ملک کانگو میں 2 کشتیوں کو حادثات، 190سے زائد افراد ہلاک

واضح رہے حالیہ چند مہینوں میں ایسے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں جس کے نیتجے میں سینکڑوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، کئی افراد کا تعلق پاکستان سے بھی ہے ۔

مزید خبریں