پیر,  04  اگست 2025ء
امریکی صدر کا بھارت کے ٹیرف میں اضافے کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ٹیرف میں اضافے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت کے لئے ٹیرف میں خاطر خواہ اضافہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت صرف روسی تیل خرید نہیں رہا بلکہ اسے آگے فروخت بھی کر رہا ہے۔انہیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ یوکرین میں روسی جنگی مشینری سے کتنے لوگ مارے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی بلندی، ڈالر سستا ہو گیا

ٹرمپ نے کہا کہ اسی وجہ سے میں بھارت پر امریکا کو ادا کیے جانے والے ٹیرف میں خاطر خواہ اضافہ کرنے جا رہا ہوں۔

مزید خبریں