منگل,  01 اپریل 2025ء
برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کیوں کی گئی ہیں؟

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں آج سے برٹش سمر ٹائم کا آغاز ہو گیا۔

برٹش سمر ٹائم کا آغاز  ہوتے ہی گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئی۔

سمر ٹائم کے دوران برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 گھنٹے رہے گا۔

مزید پڑھیں: پی آئی اے کی حالت زار، برطانیہ میں پابندی برقرار: ناکامی، چیلنجز اور پاکستانیوں کا ردعمل

سمر ٹائم کے آغاز کا مقصد دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے، برٹش سمر ٹائم اکتوبر کے آ خری اتوار تک چلے گا۔

مزید خبریں