منگل,  23  ستمبر 2025ء
اخوان مرشد عام سے ترکیہ کی شہریت اچانک کیوں واپس لے لی گئی ؟

نقرہ(روشن پاکستان نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ مصر کے بعد ایک بڑے سرپرائز میں ذرائع نے اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام اور استنبول میں مقیم محمود حسین سے شہریت واپس لینے کے ترک فیصلے کا انکشاف کیا ہے۔

ذرائع نے عرب ٹی وی کوبتایاکہ قائم مقام مرشد عام محمود حسین کو گذشتہ چند دنوں کے دوران شہریت واپس لینے اور ذاتی پاسپورٹ کی منسوخی کا علم ہوا۔

مزیدپڑھیں:انتخابات سےقبل بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کوبڑادھچکا

انہوں نے مزید کہا کہ ترک حکام نے انہیں اس کی وجہ نہیں بتائی۔ شہریت واپس لے لی اور ان سے کہا کہ وہ ذمہ دار حکام سے بات کرنے اور اصل وجہ جاننے کے لیے ایک وکیل مقرر کرے۔

مزید خبریں