منگل,  23  ستمبر 2025ء
فلسطینیوں نے رفح کراسنگ پر دھاوا کیوں بولا؟

مقبوضہ غزہ(روشن پاکستان نیوز)فلسطینی حکام نے رفح کراسنگ کے فلسطینی اطراف پر دھاوا بولنے اور اس کے ایک اندرونی ہال کو نذر آتش کرنے کے حوالے سے حقائق کا انکشاف کیا ہے۔

کراسنگ کے ترجمان وائل ابوعمر نے عرب ٹی وی کو بتایا کہ کراسنگ یا اس کے کسی اندرونی ہال کو نذر آتش نہیں کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بس اتنا ہوا کہ متعدد فلسطینی شہریوں نے کراسنگ کے سامنے امدادی ٹرکوں کے آگے ٹائر جلائے حکام نے فوری طور پر صورتحال کو قابو میں کیا۔

مزیدپڑھیں:الیکشن کمیشن غلام رسول عمرانی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کرے ،سرکردہ صدیق عمرانی

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بے گھر لوگ ناراض تھے کیونکہ دو ہفتوں سے ان تک کوئی امداد نہیں پہنچی تھی۔

مزید خبریں