لندن(صبیح زنیر)برطانوی وزیراعظم رشی سونک معشیت کو ٹھیک کرنے میں ناکام ہو گئے جس کے باعث برطانیہ کسادبازاری کا شکار ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق مجموعی قومی پیداوار میں اعشاریہ تین فیصدکمی ہوگئی،
شیڈو چانسلر نے بھی وزیراعظم رشی سونک کو طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم معیشت میں بہتری لانے کا اپنا وعدہ پورا نہ کرسکے۔
واضح رہے کہ شیڈو چانسلر جیریمی ہنٹ آئندہ ماہ بجٹ پیش کریں گے۔