اتوار,  29 دسمبر 2024ء
افغانستان کا پہلی بار مقامی سطح پر ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی

 کابل (روشن پاکستان نیوز)افغانستان میں طالبان حکومت نے مقامی سطح پر پہلی بار ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔

افغانستان کی مرکزی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مقامی سطح پر تیار ہونے والی ٹرین کی آزمائش کی ویڈیو جاری کی۔

انہوں نے لکھاکہ ملک کے نیشنل ڈویلپمنٹ کارپوریشن نے پہلی بار ٹرین بنائی۔ ان کا کہنا تھاکہ ملک میں ریلوے ٹریک کی تکمیل تک ہماری اپنی ٹرینیں ہوں گی۔

مزید پڑھیں؛ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

افغان حکومت کی جانب سے ٹرین کے حوالے سے مزید کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں

مزید خبریں