جمعه,  04 اکتوبر 2024ء
مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں 4 نئے اماموں کی تقرری، شاہی فرمان جاری

ریاض(روشن پاکستان نیوز) مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں 4 نئے اماموں کی تقرری کا شاہی فرمان جاری کر دیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان کی تقرری ہوئی ہے۔

مسجد نبوی ﷺ میں امام شیخ ڈاکٹر محمد برھجی اور شیخ ڈاکٹر عبداللّٰہ القرافی کی تقرری کی منظوری دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نےحج پر آنے والوں کو خبردار کر دیا

مزید خبریں