جمعه,  18 اپریل 2025ء
مارک زکربرگ بیمار، اسپتال میں زیرعلاج ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

 

اسلا آباد (روشن پاکستان نیوز)فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ ان دنوں اسپتال میں زیرعلاج ہیں جن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق مارک زکربرگ نے گھٹنے کی انجری کے باعث سرجری کروائی تھی، انہیں انجری ایم ایم اے کی ٹریننگ کے دوران ہوا تھا۔

مارک زکربرگ کی جانب سے انسٹاگرام پر ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں ایم ایم اے ٹریننگ سے لے کر صحت یاب ہونے تک کے لمحات شئیر کیے گئے تھے۔
ویڈیو میں مارک زکربرگ نے اپنے اس وقت کو بھی شئیر کیا تھا، جس میں وہ اسپتال کے بیڈ پر آ گئے تھے، اور چلنے پھرنے سے بھی قاصر تھے۔تاہم انجری ٹھیک ہونے کے لیے انہیں ایکسرسائز سمیت فزیوتھیرپسٹ کی مدد حاصل کرنا پڑی تھی۔

مزید خبریں