منگل,  10  ستمبر 2024ء
لندن کی کریمنل کورٹ کے قریب دھماکے

لندن (روشن پاکستان نیوز)لندن کی کریمنل کورٹ کے قریب کئی دھماکے ہوئے، لندن بھر میں دھماکوں کی آواز سنی گئی، پولیس اور فائر فائٹرز بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کی کرمنل کورٹ (اولڈ بیلے) کے قریب دھماکے کے بعد کراؤن کورٹ کی عمارت کو خالی کرالیا گیا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، جس سے افراتفری پھیل گئی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News