جمعرات,  27 مارچ 2025ء
بائیڈن نے دوبارہ صدارتی امیدوار نہ بننے پر غور شروع کردیا، رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے دوبارہ صدارتی امیدوار نہ بننے پر غور شروع کردیا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق صدر بائیڈن کے انتہائی قریبی افراد کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن نے دستبردار ہونے کے لیے ابھی اپنا ذہن تو نہیں بنایا تاہم بظاہر وہ اس حقیقت کو تسلیم کررہے ہیں کہ انہیں ممکنہ طور پر اس دوڑ سے دستبردار ہونا پڑے گا۔

مزید پڑھیں: عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی جانب سے پارلیمنٹ کے باہر ریلی

سابق اسپیکر نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ بائیڈن اس فیصلے پر پہنچنے کے قریب تر ہیں کہ صدارتی دوڑ سے باہر ہونا ہی بہتر ہوگا۔

مزید خبریں