بدھ,  03 جولائی 2024ء
لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلے کا طویل المدت حل چاہتی ہے: لیبر رہنما شبانہ محمود

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں عام انتخابات 4 جولائی کو ہو رہے ہیں،، سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔

لیبرپارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلہ کا طویل المدت حل چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ لیبر حکومت بنی تو سیکرٹری خارجہ ترجیحی بنیادوں پر امن کیلئے کوششیں کریں گے۔

سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ طاہرعلی نے کہا مہنگائی اور این ایچ ایس مسائل کے سبب لوگ پریشان ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News