جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
صدارتی انتخابات: بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا مباحثہ 27 جون کو ہوگا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ میں صدارتی انتخابات 2024 کےلیے امریکی صدر بائیڈن کا اپنے حریف سابق صدر ٹرمپ کے ساتھ پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کو ہوگا۔

ڈیموکریٹک امیدوار بائیڈن اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دو بدو بحث کی دعوت قبول کرلی۔

امریکی صدر بائیڈن اور ٹرمپ کا دوسرا مباحثہ ستمبر میں ہوگا، امریکا میں 60 ویں صدارتی انتخابات رواں برس 5 نومبر کو ہوں گے۔

مزید پڑھیں: امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News