هفته,  23 نومبر 2024ء
چینی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ، کہاں تک جا پہنچے ؟ جانیں

 

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

 

خبر رساں ایجنسی کے مطابق مارچ کے آخر تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 32.457 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئے۔

 

اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، فروری کے مقابلے مارچ کے آخر میں ان ذخائر میں 19.8 بلین ڈالر یا 0.62 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں