پیر,  04 نومبر 2024ء
مزیدار بیف تکہ بوٹی کی آسان ترکیب ، ا بھی بنائیں اورسب سے داد وصولیں

 

اجزاء

گائے کا گوشت …………… 250 گرام
پپیتے کا پیسٹ …………… 2 عدد
ادرک کا پیسٹ …………… 1/2 چائے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ …………… 1/2 چائے کا چمچ
نمک…………… حسبِ ضرورت
دہی …………… 2 کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر…………… حسبِ ضرورت
ہری مرچ …………… کٹی ہوئی

طریقہ

1- پیالے میں تمام اجزاء شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔
2- اب گوشت کو پانچ سے چھ گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
3- میرے جالی دار گوشت کو سیخوں پر لگائیں۔
4- کوئلوں پر باربی کیو یا ہلکی آنچ پر گرل کریں۔
5- پودینے کی چٹنی، چاول یا سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

مزید خبریں