جمعرات,  11  ستمبر 2025ء
اسپین سے پیدل 2 سیاح 15 ماہ بعد ہنزہ پہنچ گئے

ہنزہ(روشن پاکستان نیوز) اسپین سے پیدل سفر کر کے 2 سیاح 15 ماہ بعد ہنزہ پہنچ گئے۔

بیرونِ ملک سے آئے ان سیاحوں کا عجیب و منفرد روپ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

ہسپانوی گروپ کے ان افراد کا گلگت پہنچنے پر مقامی لوگوں نے شاندار استقبال کیا تھا۔

مزید پڑھیں: چلاس،مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد جاں بحق

ایڈونچر اور سیاحت کے شوقین ان افراد کو سفر مکمل کرنے میں 15 ماہ لگے۔

مزید خبریں