منگل,  10  ستمبر 2024ء
خواتین اپنی عمر کے معاملےحساس اور سنجیدہ کیوں ؟؟؟کیوں چھپاتی ہیں؟ دیکھیں

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بہت سی خواتین اپنی عمر کے حوالے سے حساس اور سنجیدہ نظر آتی ہیں، اور اس پر بات کرنے میں شرمندہ ہوتی ہیں۔ تاہم، زیادہ تر خواتین اور ان کی عمر کا تعلق دراصل نفسیات سے ہے۔

ماہر نفسیات کیتھرین ایمباؤ کا کہنا ہے کہ خواتین چاہتی ہیں کہ ان کی عمر ہمیشہ کے لیے خفیہ رہے، کیتھرین کا دعویٰ ہے کہ خواتین اپنی عمر کو خفیہ رکھتی ہیں تاکہ یہ خیال برقرار رکھا جاسکے کہ وہ ابھی جوان ہیں۔

جہاں کیتھرین نے مزید دعویٰ کیا کہ یہ معاشرہ نوجوان خواتین کو پسند کرتا ہے، ماہر نفسیات نے مزید دعویٰ کیا کہ ایک عام تاثر ہے کہ نوجوان خواتین خوبصورت اور معصوم ہوتی ہیں۔

تاہم اس کے برعکس بہت سی خواتین ایسی ہیں جو اپنی عمر کے حوالے سے کھلی ہوئی نظر آتی ہیں جنہیں اس بات میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی کہ لوگ ان کی عمر کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News