هفته,  23 نومبر 2024ء
ایرانی وزیرِ خارجہ کی پاکستان میں انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد

تہران (روشن پاکستان نیوز)ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر نے پاکستان میں انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد دی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔

اس موقع پر ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر نے کہا کہ امید ہے پاکستان کی نئی پارلیمنٹ جلد اپنے کام کا آغاز کرے گی۔

مزیدپڑھیں:عام انتخابات کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج

ایرانی وزیرِ خارجہ نے معاہدوں اور سمجھوتوں پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

مزید خبریں