هفته,  23 نومبر 2024ء
تپ دق کے خلاف جنگ میں عوام ہمارا ساتھ دیں،آصفہ بحٹو زرداری
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی اور سفیر برائے انسدادپولیو مہم آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ  تپ دق کے خلاف جنگ صرف صحت کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اس قابل علاج بیماری سے متاثرہ لاکھوں افراد کے وقار اور انصاف کا مسئلہ ہے-

ایک اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ تپ دق کے خلاف جنگ صرف صحت کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اس قابل علاج بیماری سے متاثرہ لاکھوں افراد کے وقار اور انصاف کا مسئلہ ہے-

خاتون اول اور ایم این اے آصفہ بھٹو زرداری نے کہاکہ آئو اس بیماری کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کا عزم کریں۔

انہوں نے تمام شہریوں سے تپ دق کے خاتمے کی کوششوں میں حکومت کا ساتھ دینے کی اپیل کی ۔

انہوں نے کہاکہ یہ بیماری ہماری آنے والی نسلوں کے لیے خطرہ ہیے،صرف علاج کے ذریعے ہی اس بیماری سے بچایا جا سکتا ہے۔ 


Community Verified icon

مزید خبریں