پیر,  16  ستمبر 2024ء
موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )گنجمنڈی پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ 01 موٹر سائیکل برآمد۔

تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم نعیم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے چوری شدہ 01موٹرسائیکل برآمد ہوا،ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواھد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائیگا۔

شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News