پیر,  16  ستمبر 2024ء
آر اے بازار پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار
راولپنڈی(کرائم ر پورٹر)آر اے بازار پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔
تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزم کی شناخت طلعت کے نام سے ہوئی،ملز م سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا،ایس پی پوٹھوہار ناصر نوازکا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی۔
شہریوں کو انکے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News