پیر,  20 مئی 2024ء
جاتلی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )جاتلی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔

تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم اشتیاق کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھاکہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے۔

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News