هفته,  14 مارچ 2026ء

یہ موت بیچ میں کہاں سے آگئی ؟

باپ/ بیٹے کا رشتہ اور منطقی انجام
یہ موت بیچ میں کہاں سے آگئی؟

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ابھی تو میں نے بہت سے کام کرنے ہیں۔ ابھی تو میں نے اپنے بچوں کو پڑھانا ہے، پھر ان کی شادی کرنی ہے ،پھر ان کے بچوں کی دیکھ بھال کرنی اور ان کے مستقبل کے لیے فکر مند ہونا ہے میں نے