امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اس ہفتےکے آخر میں اسلام آباد میں ہوسکتے ہیں، اسرائیلی میڈیاکا دعویٰ March 24, 2026
یہ تفرقے اور سیاست کا نہیں دہشت گردوں سے مقابلے کا وقت ہے، وزیراعظم شہباز شریف February 3, 2025 کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم اپنے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے، یہ تفرقے اور سیاست کا نہیں دہشت گردوں سے مقابلے کا وقت ہے۔ کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال سےمتعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز