اتوار,  23 فروری 2025ء

یوکے کی نئی امیگریشن ہدایات: غیر قانونی داخلے پر سخت پابندیاں، شہریت کے مواقع کا زوال

یوکے کی نئی امیگریشن ہدایات: غیر قانونی داخلے پر سخت پابندیاں، شہریت کے مواقع کا زوال

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ کی حکومت نے حال ہی میں اپنے امیگریشن قوانین میں اہم تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں جو غیر قانونی داخلے اور شہریت کی درخواستوں پر سخت اثر ڈالیں گی۔ اس نئے گائیڈلائن کے مطابق، جن افراد نے غیر قانونی طور پر ملک میں قدم رکھا ہے، چاہے وہ