بدھ,  25 دسمبر 2024ء

یوکرین کو کروز میزائل دینے پر روسی صدر برہم، ایٹمی حملوں کی مشق کا حکم دے دیا

یوکرین کو کروز میزائل دینے پر روسی صدر برہم، ایٹمی حملوں کی مشق کا حکم دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا اور یورپ نے یوکرین کو دفاعی اعتبار سے مضبوط بنانا ترک نہ کیا اور اُسے کروز میزائل فراہم کیے گئے تو روسی قیادت ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہوگی۔