بدھ,  06  اگست 2025ء

یوکرین جنگ میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزامات پر دفتر خارجہ کا سخت ردعمل

یوکرین جنگ میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزامات پر دفتر خارجہ کا سخت ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے یوکرین کے تنازع میں پاکستانی شہریوں کے ملوث ہونے کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا۔ خیال رہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی نے ایکس پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نے محاذ پر موجود کمانڈرز سے ووفچانسک کے دفاع اور