
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ،افسوسناک واقعے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں کل 38 افراد سوار تھے ، 34 کو بچا لیا گیا ،بچنے والوں میں زیادہ تر افراد کا تعلق افریقا سے تھا۔ مزید پڑھیں: افریقی ملک کانگو