جمعرات,  23 اکتوبر 2025ء

یومِ عاشور پر سردار خادم حسین طاہر کا خصوصی پیغام: کربلا کا پیغام ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے

یومِ عاشور پر سردار خادم حسین طاہر کا خصوصی پیغام: کربلا کا پیغام ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ممتاز سیاسی و سماجی راہنما قلمکار سردار خادم حسین طاہر نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ امام عالی مقام اور ان کے خاندان نے کربلا کہ میدان میں راہ حق میں قربانی پیش کر کہ رہتی دنیا کو یہ پیغام