بدھ,  06  اگست 2025ء

یومِ آزادی کے بینرز سے بانی پاکستان قائداعظم کی تصویر غائب، سوشل میڈیا صارفین کی ن لیگ پر شدید تنقید

یومِ آزادی کے بینرز سے بانی پاکستان قائداعظم کی تصویر غائب، سوشل میڈیا صارفین کی ن لیگ پر شدید تنقید

گجرات(روشن پاکستان نیوز) گجرات سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 14 اگست یومِ آزادی کی تقریبات کے حوالے سے آویزاں کیے گئے سرکاری بینرز پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر شامل نہ کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ بینرز پر