جمعرات,  14  اگست 2025ء

یومِ آزادی کی تقریبات کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل، 30 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

یومِ آزادی کی تقریبات کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل، 30 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

لاہور (روشن پاکستان نیوز) — پنجاب پولیس نے 14 اگست، یومِ آزادی پاکستان کی تقریبات کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق، صوبہ بھر میں 480 سے زائد تقریبات منعقد ہوں گی جن کی سیکیورٹی کے لیے 30 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار