بدھ,  05 فروری 2025ء

یوم یکجہتی کشمیر آج بھر پور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

یوم یکجہتی کشمیر آج بھر پور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں ریلیاں، سمینارز اور خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ کشمیر ڈے پر ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کے