یوم پاکستان پر ایرانی سفارت خانے کی جانب سے پیغام مبارک باد ۔

یوم پاکستان پر ایرانی سفارت خانے کی جانب سے پیغام مبارک باد

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ 23 مارچ کو، جیسا کہ پاکستان کی عظیم قوم، پاکستان کا قومی دن بڑے فخر کے ساتھ مناتی ہے، اسلامی جمہوریہ ایران کا سفارت خانے اور ایرانی قوم کی جانب سے اس پرمسرت موقع پر پاکستان کی حکومت اور قوم کو مبارکباد پیش کرتے