یوم مزدورہمیں جبر و استبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام

یوم مزدورہمیں جبر و استبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وزیر داخلہ کا پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہا ہے کہ محنت کشوں کے عالمی دن ہمیں جبر و استبداد کے خلاف شکاگو کے شہدا کی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،محنت کش ہمارے ہیرو ہیں جو رزق حلال کما کر معیشت کو مضبوط کرتے ہیں۔محنت کشوں کے عالمی دن پر