بدھ,  10  ستمبر 2025ء

یوم الوطنی کے موقع پر جدہ میں ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ “6 اوورز ہنگامہ” کا اعلان

یوم الوطنی کے موقع پر جدہ میں ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ “6 اوورز ہنگامہ” کا اعلان

جدہ (محمد عدیل) یوم الوطنی کی مناسبت سے 23 ستمبر 2025 کو ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ “6 اوورز ہنگامہ” کے عنوان سے منعقد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں جدہ کے ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس کی نظامت جہانگیر خان نے کی، جبکہ تقریب