جمعرات,  14  اگست 2025ء

یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں پرچم کشائی کی تقریب

یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں پرچم کشائی کی تقریب
یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں پرچم کشائی کی تقریب

مانچسٹر (شہزاد انور ملک) – یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر پاکستان قونصلیٹ جنرل مانچسٹر میں پرچم کشائی کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے کیا گیا جس کے بعد قومی ترانہ بجایا گیا۔ تقریب میں قونصل جنرل طارق وزیر، قونصلر چوہدری