پیر,  11  اگست 2025ء

یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے سے کروڑوں روپے مالیت کی گھڑی چھین لی گئی

یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے سے کروڑوں روپے مالیت کی گھڑی چھین لی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی سے ڈکیتی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی گھڑی چھین لی گئی۔ چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ڈکیتی کے دوران مجھ سے