هفته,  06 دسمبر 2025ء

یورپی یونین نے “ایکس” پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

یورپی یونین نے “ایکس” پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) یورپی یونین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر 12 کروڑ یورو جرمانہ عائد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق “ایکس” نے اپنے بلیو بیجز کے گمراہ کن ڈیزائن کے ذریعے صارفین کو دھوکا دیا۔ یہ بیجز 2022 میں ایلون مسک کی کمپنی