
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن میجر جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپ ہمارے میزائلوں کی پہنچ میں ہے، جن سے امریکہ کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ دی یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق میجر جنرل امیر حیات نے